رانا قیصرمحمود،رانا عدنان،رانا فیصل وسیم کی والد محترمہ،راہنما مسلم لیگ ن کھاریاں رانا محمداقبال کی بھاوج اور پرنسپل دارالسلام ہائی سکول کھاریاں ڈاکٹر ذکاء اللہ صدیق کی ہمیشرہ قضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں مرحومہ کو مرکزی قبرستان گلیانہ روڈ کھاریاں میں سپرد خاک کردیا گی